Beef Nihari Tips in Urdu - Beef Nihari Totkay - Tip No. 6861

Urdu Totkay Beef Nihari بیف نہاری (Tip No. 6861) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Cuisine in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Beef Nihari Recipe In Urdu

بیف نہاری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6861

پکانے والے برتن میں آئل،پیاز،سفید زیرہ ثابت ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک پکائیں۔
پھر ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک پکائیں۔
پھر بیف،ہری مرچ ثابت،نمک،زیرہ پاؤڈر،دھنیا پسا ہوا،(دار چینی،بڑی الائچی،چھوٹی الائچی،لونگ،تیزپتہ،جائفل پسا ہوا)لال مرچ اور ہلدی ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں۔
گرم پانی ڈال کر بیف کو گلنے تک پکائیں۔
گل جانے پر آٹے کو بھون کر تھوڑے سے پانی میں ملا کر ڈال دیں اور سونف بھی ڈال دیں۔
اب بیف نہاری کھانے کے لئے تیار ہے۔

More From Pakistani Cuisine