Beef And Peanut Sauce Tips in Urdu - Beef And Peanut Sauce Totkay - Tip No. 7040

Urdu Totkay Beef And Peanut Sauce بیف اینڈ پی نٹ ساس (Tip No. 7040) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Beef And Peanut Sauce Recipe In Urdu

بیف اینڈ پی نٹ ساس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7040

پارچوں کو ہلکا سا کچل کر صاف دھو کر رکھ لیں۔
ایک پیالے میں کارن فلار میں آدھی پیالی پانی ڈال کر اچھی طرح حل کر لیں۔
پھر اس میں ہلکے ہلکے پی نٹ بٹر اور دو کھانے کے چمچ سویا ساس ڈال کر ملائیں۔
کڑاہی میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں گوشت کے پارچے،نمک،کالی مرچ اور سویا ساس ڈال کر چار سے پانچ منٹ فرائی کرکے نکال لیں۔
پھر اسی کڑاہی میں باریک کٹی ہوئی گاجر،لہسن اور لال مرچ ڈال کر دو سے تین منٹ فرائی کریں۔
پھر اس میں فرائی کیا ہوا گوشت اور پی نٹ بٹر کا مکسچر ملا کر ڈھک دیں۔
درمیانی آنچ پر ساس گاڑھا ہونے تک پکائیں (انڈر کٹ گوشت ہونے کی وجہ سے اتنی دیر میں گوشت گل جائے گا)۔
اُبلے ہوئے چاول کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From Gosht Aur Beef