Bihari Kabab Tips in Urdu - Bihari Kabab Totkay

بہاری کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Bihari Kabab Recipe In Urdu

اجزاء:
پسندے آدھا کلو(چھوٹے ٹکڑے)
پیاز کچی ایک عدد(باریک کاٹ لیں)
پیاز ایک عدد(براؤن کچل لیں)
دہی کپ
سرسوں کا تیل آدھا کپ
ادرک ایک چائے کا چمچ
لال پسی مرچ ایک چائے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
پپیتا دو کھانے کے چمچ
لہسن ایک چائے کا چمچ
ترکیب:
تمام مصالحہ لگا کر 2گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ پھر سیخ پر لگا کر بنائیں۔مزیدار بہاری کباب تیار ہیں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید