Beef Karahi Tips in Urdu - Beef Karahi Totkay - Tip No. 7178

Urdu Totkay Beef Karahi بیف کڑاہی (Tip No. 7178) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Beef Karahi Recipe In Urdu

بیف کڑاہی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7178

کڑاہی میں کوکنگ آئل کو تین سے چار منٹ درمیانی آنچ پر گرم کرکے تیزپات ڈالیں۔
ایک منٹ بعد پیاز ڈال دیں اور ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔
ادرک لہسن ہلدی اور زیرہ ڈال کر دو سے تین منٹ تک چمچ چلائیں اور پھر ٹماٹر شامل کر دیں اچھی طرح ملا کر نمک اور لال مرچ شامل کریں اور ٹماٹروں کو مکمل گلنے تک پکائیں۔
پھر گوشت اور دہی ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں جب دہی کا پانی خشک ہونے پر آ جائے تو گوشت کو کچلتے ہوئے بھوننا شروع کریں اور اتنی دیر بھونیں کہ گوشت ریشہ ہو جائے۔
قصوری میتھی،ہری مرچیں،ہرا دھنیا،ادرک،گرم مصالحہ اور کالی مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔

More From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma