Delhi Degi Korma Tips in Urdu - Delhi Degi Korma Totkay - Tip No. 7394

Urdu Totkay Delhi Degi Korma دہلی دیگی قورمہ (Tip No. 7394) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Delhi Degi Korma Recipe In Urdu

دہلی دیگی قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7394

سوس پین میں تیل گرم کر کے ثابت گرم مصالحہ‘بڑی الائچی اور سبز الائچی ڈال کر فرائی کریں،اس میں گوشت ڈال کر فرائی کر لیں کہ گوشت کا پانی خشک ہو جائے۔
اس میں ادرک لہسن پیسٹ‘دہی‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘لال مرچ پاؤڈر‘دیگی لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر اور نمک ڈال کر مکس کر دیں حسب ضرورت پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں۔
گوشت گل جائے تو اچھی طرح بھون لیں۔
براؤن پیاز کا پیسٹ‘جائفل جاوتری پاؤڈر اور ادرک شامل کر کے 1 کپ پانی ڈال کر 5 منٹ درمیانی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر شیرمال یا نان کے ساتھ سرو کریں۔

More From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma