Beef With Three Chillies Tips in Urdu - Beef With Three Chillies Totkay - Tip No. 7372

Urdu Totkay Beef With Three Chillies بیف ودھ تھری چلیز (Tip No. 7372) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Beef With Three Chillies Recipe In Urdu

بیف ودھ تھری چلیز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7372

گوشت میں نمک‘سرکہ‘ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر 25-30 منٹ تک میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں۔
تیل گرم کریں اس میں چوپ کی ہوئی ادرک ڈال کر فرائی کریں۔
اس کے بعد اس میں ثابت سرخ مرچ‘ہری مرچ اور کشمیری مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر فرائی کریں۔
مرچیں ڈال دیں اس کے بعد میرینیٹ کیا ہوا گوشت‘کالی مرچ ڈال دیں اور فرائی کریں۔
فرائی کرنے کے بعد یخنی ڈال دیں اور 2 منٹ پکائیں آخر میں کارن فلور ڈال کر گاڑھا کر لیں۔
ڈش میں نکال کر گرم گرم فوراً سرو کر دیں۔

More From Gosht Aur Beef