Chicken Lemon Sauce Kay Sath Tips in Urdu - Chicken Lemon Sauce Kay Sath Totkay - Tip No. 2643

Urdu Totkay Chicken Lemon Sauce Kay Sath چکن ،لیمن سوس کے ساتھ (Tip No. 2643) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Lemon Sauce Kay Sath Recipe In Urdu

چکن ،لیمن سوس کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2643

اشیاء:
(ا) مرغ کلو(کھال کے ساتھ لیں)
سفید سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
ایک انڈے کی آدھی سفیدی
کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
تیل تین کھانے کے چمچے
(ب)لیموں کا رس لیموں
چینی 1چائے کا چمچہ
مرغ کی یخنی پیالی
نمک چائے کا چمچہ
(ج) کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
پانی دو کھانے کے چمچے
لیموں آدھا(گول قتلے کاٹ لیں)
ترکیب:
مرغ گرم پانی سے دھو کر ایک جیسے چپٹے ٹکڑے کر لیں۔ الف حصہ مرغ میں ملا دیں۔ تین کھانے کے چمچے تیل گرم کر یں ۔ اس میں مرغ ڈال کر بھونیں، حتیٰ کہ رنگ تبدیل ہو جائے، اب ب حصہ ملا کر بھونتے رہیں۔ پھر ج حصہ ڈال دیں تاکہ گاڑھا ہو جائے۔ اس کے بعد اتار کر ڈش میں رکھیں اور لیموں کے قتلوں سے سجا ئیں۔ گرم گرم پیش کر یں۔

More From Chinese Food