Aloo Matar Paneer Tips in Urdu - Aloo Matar Paneer Totkay - Tip No. 6962

Urdu Totkay Aloo Matar Paneer آلو مٹر پنیر (Tip No. 6962) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Matar Paneer Recipe In Urdu

آلو مٹر پنیر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6962

تیل گرم کرکے پیاز تلیں اور براؤن کریں۔
پھر خشک دھنیا پاؤڈر‘نمک‘ادرک لہسن پیسٹ شامل کریں اور پکائیں۔
چمچہ چلاتے ہی اس میں پانی کا چھینٹا دیں۔
اب ٹماٹر شامل کریں اور 15 منٹ تک پکائیں‘اب اس میں آلو اور مٹر شامل کرکے 20 منٹ پکائیں۔
جب تیل الگ ہونے لگے اور خوشبو آنے لگے تو گرم مصالحہ پاؤڈر چھڑک دیں۔
آخر میں فرائی کاٹیج چیز شامل کر لیں اور اتار لیں۔
شروع کرتے وقت اُبلے ہوئے انڈوں کو کاٹ کر سجا لیں۔
مزیدار‘آلو مٹر پنیر تیار ہے روٹی اور کیچپ کے ساتھ مزہ دیں گے۔

More From Pakistani Sabzi