Bhuna Hua Matar Keema Tips in Urdu - Bhuna Hua Matar Keema Totkay - Tip No. 7400

Urdu Totkay Bhuna Hua Matar Keema بھنا ہوا مٹر قیمہ (Tip No. 7400) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat And Vegetable in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bhuna Hua Matar Keema Recipe In Urdu

بھنا ہوا مٹر قیمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7400

دیگچی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز سنہری فرائی کریں۔
پھر اس میں ٹماٹر‘لہسن ادرک اور قیمہ بھونیں۔
رنگ تبدیل ہو جائے تو ہلدی‘لال مرچ‘زیرہ‘دھنیا اور نمک ملا کر مزید بھونیں۔
اس میں مٹر شامل کر کے پانی خشک ہونے دیں۔
مٹر گل جائیں تو بھون کر پودینہ‘ہری مرچیں اور گرم مصالحہ شامل کریں اور دم پر رکھ دیں۔
دم سے اُتار کر سالن کو خوبصورت سی ڈش میں ڈالیں اور گرم گرم نان یا روٹی کے ساتھ سرو کریں۔

More From Meat And Vegetable