Kabab Sabzion Kay Sath Tips in Urdu - Kabab Sabzion Kay Sath Totkay

کباب، سبزیوں کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kabab Sabzion Kay Sath Recipe In Urdu

اجزاء:
قیمہ کلو
لہسن ایک چائے کا چمچ
لال مرچ ایک چائے کا چمچ
پیاز کپ
زیرہ بھنا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
دھنیا بھناپاؤڈر ایک چائے کا چمچ
انڈا ایک عدد
دہی دو کھانے کے چمچ
گھی ایک کھانے کے چمچے
پپیتا ایک کھانے کا چمچہ
ترکیب:
قیمہ میں تمام اجزاء ملا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں، پھر گولا کباب بنا کر اوون میں بیک کر یں یا پھر انہیں تھوڑے سے تیل میں فرائی کر یں۔ ابلی ہوئی سبزیوں کے ساتھ سرو کر یں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید