Nargisi Kabab Tips in Urdu - Nargisi Kabab Totkay

نرگسی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Nargisi Kabab Recipe In Urdu

اشیاء:
قیمہ آدھا کلو
قیمہ آٹھ عدد
گرم مصالحہ پسا ہوا دو چائے کے چمچ
ادرک 30گرام
سفید زیرہ بارہ گرام
ثابت دھنیا بارہ گرام
گھی 250گرام
ترکیب:
قیمہ کو نمک ڈال کر ابال لیں اور سل پر باریک پیس لیں ۔چھ انڈے سخت ابال لیں اور چھیل لیں پسے ہوئے قیمے میں سب پسا ہوا گرم مصالحہ، نمک مرچ ،سفید زیرہ ،دھنیا پیس لیں ۔ ادرک بھی پیس کر ملا دیں پانی کا ہاتھ لگاتے جائیں تاکہ قیمہ جڑ جائے اب اس کو انڈا لگا کر تل لیں۔ جب سرخ ہو جائیں تو نکال کر دو ٹکڑے کر لیں ا ور ڈش میں سلاد کے پتوں ٹماٹر اور لیموں رکھ کر سجا کر مہمانوں کو پیش کر یں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید