Black Currant Fried Cake Tips in Urdu - Black Currant Fried Cake Totkay - Tip No. 7816

Urdu Totkay Black Currant Fried Cake بلیک کرنٹ فرائیڈ کیک (Tip No. 7816) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cake in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Black Currant Fried Cake Recipe In Urdu

بلیک کرنٹ فرائیڈ کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7816

میدے کو چھان کر اس میں صاف دھو کر خشک کی ہوئی کشمش اور بیکنگ پاؤڈر ملا لیں۔

چینی کو باریک پیس کر مارجرین یا مکھن کے ساتھ الیکٹرک بیٹر سے پھینٹ لیں۔

انڈوں کو علیحدہ پھینٹ لیں، پھر میدہ اور چینی کے مکسچر کو انڈوں میں ڈال کر ملا لیں۔

کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور گول چمچ کی مدد سے تیار کئے ہوئے آمیزے کو کڑاہی میں ڈالتے ہوئے سنہری فرائی کر لیں۔

یہ جھٹ پٹ بننے والے فرائیڈ کیک شام کی چائے کے ساتھ یا بچوں کے لنچ باکسز کے لئے بہترین ہے۔

More From Cake