Peach Biscuit Cake Tips in Urdu - Peach Biscuit Cake Totkay

پیچ بسکٹ کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Peach Biscuit Cake Recipe In Urdu

بسکٹ پر مکس فروٹ جام لگائیں
اس پر کیک کے سلائس رکھیں
اب سب بسکٹس کو ایک ڈش میں رکھیں
اس پر آڑو کے ٹکڑے کاٹ کر رکھیں
آڑو کے ٹن میں سے شیرا نکال کر تھوڑا سا اسفنج کیک پر ڈالیں
کریم اور چینی ملا کر پھینٹ لیں
اس طرح تمام آڑو پر کریم ڈالیں
آخر میں کریم پر چاکلیٹ سوس ڈال دیں خوب ٹھنڈا کرکے سرو کریں

More From Cake - مزید