Boneless Chicken Tips in Urdu - Boneless Chicken Totkay - Tip No. 6701

Urdu Totkay Boneless Chicken بون لیس چکن (Tip No. 6701) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Boneless in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Boneless Chicken Recipe In Urdu

بون لیس چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6701

ایک پین میں تیل گرم کریں۔
اس میں ادرک‘لہسن اور مرغی ڈال کر 3-4 منٹ تک فرائی کریں۔
اس کے بعد ٹماٹر کا پیسٹ اور دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پانی خشک ہو جائے تو اس میں لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘سفید زیرہ‘قصوری میتھی‘ہرا دھنیا‘سفید مرچ‘نمک‘ناریل اور کریم ڈال کر 3-4 منٹ تک پکائیں۔
مرغی گل جائے تو چولہے سے اتار کر گرم گرم شروع کریں۔

More From Chicken Boneless