Brain Shashlik Tips in Urdu - Brain Shashlik Totkay - Tip No. 6026

Urdu Totkay Brain Shashlik برین شاشلک (Tip No. 6026) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Maghaz, Gurda And Kapoora in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Brain Shashlik Recipe In Urdu

برین شاشلک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6026

 مغز کو چھلی نکال کر صاف دھولیں اور آدھی پیالی پانی میں نمک ،ادرک لہسن ،ہلدی اور لال مرچ ڈال کر ابالیں ۔اس میں مغز شامل کرکے پانی خشک ہونے تک درمیانی آنچ پر پکائیں ۔
پھر ٹھنڈا کرکے مغز کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور ان پر چاٹ مصالحہ چھڑک دیں ۔
ان ٹکڑوں کو پھینٹیں ہوئے انڈے میں ڈپ کرکے ڈبل روٹی کے چور ے میں رول کریں اور کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں ۔
شملہ مرچ ،ٹماٹر اور پیاز کے چھوٹے چوکور ٹکڑے کرکے ان پر نمک اور چاٹ مصالحہ چھڑکیں اور انھیں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں تیز آنچ پر تین سے چار منٹ فرائی کرلیں۔

More From Maghaz, Gurda And Kapoora