Brain Masala Tips in Urdu - Brain Masala Totkay - Tip No. 7641

Urdu Totkay Brain Masala برین مصالحہ (Tip No. 7641) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Maghaz, Gurda And Kapoora in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Brain Masala Recipe In Urdu

برین مصالحہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7641

ایک پین میں تیل گرم کریں۔اس میں چوپ کی ہوئی پیاز ڈالیں۔ہلکی براؤن ہونے پر اس میں چوپ ادرک ڈالیں۔
ایک منٹ بعد کُٹی لال مرچ‘ زیرہ‘ ٹماٹر اور نمک ملائیں۔تھوڑا بھونیں۔
پھر اس میں مغز اور لیمن جوس ملا لیں اور اچھی طرح بھونیں کہ تیل اوپر آ جائے۔
ساتھ ہی ہرا دھنیا‘ ہری مرچ کاٹ کر ڈالیں اور سرو کرتے وقت بھی ادرک کاٹ کر ڈش میں نکالیں اور گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔

More From Maghaz, Gurda And Kapoora