Maghaz Masala Tips in Urdu - Maghaz Masala Totkay - Tip No. 7415

Urdu Totkay Maghaz Masala مغز مصالحہ (Tip No. 7415) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Maghaz, Gurda And Kapoora in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Maghaz Masala Recipe In Urdu

مغز مصالحہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7415

مغز کو اچھی طرح سے دھو کر اُبال لیں اور چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔
ایک دیگچی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براؤن کر لیں جب گولڈن براؤن ہو جائے تو آدھی نکال کر رکھ دیں۔
آدھی میں لال مرچ پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘ادرک‘لہسن پیسٹ‘نمک اور دہی ڈال کر بھونیں۔
جب بھن جائے تو مغز کے ٹکڑے ڈال کر دیگچی کو کپڑے سے پکڑ کر ہلائیں چمچہ بالکل نہ چلائیں۔
جب تیل الگ ہونے لگے تو ہرا دھنیا‘ہری مرچیں‘ڈال دیں اور لیموں کا رس چھڑک دیں۔
کٹی ہوئی ادرک اور تلی ہوئی پیاز ڈال کر نان کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

More From Maghaz, Gurda And Kapoora