Maghaz Masala Tips in Urdu - Maghaz Masala Totkay - Tip No. 6889

Urdu Totkay Maghaz Masala مغز مصالحہ (Tip No. 6889) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Maghaz, Gurda And Kapoora in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Maghaz Masala Recipe In Urdu

مغز مصالحہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6889

سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر سنہری فرائی کریں اور لہسن‘ادرک پیسٹ‘نمک‘کُٹی ہوئی لال مرچیں‘اور ٹماٹر ڈال کر بھونیں۔
ٹماٹر گل جائے تو دہی‘زیرہ‘دھنیا اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کر مزید بھونیں۔
تیل الگ ہو جائے تو اُبلا ہوا مغز ڈال کر فرائی کریں۔
ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر مکس کرکے چولہے سے اُتار لیں۔
سرونگ پلیٹ میں نکال کر شروع کریں۔

More From Maghaz, Gurda And Kapoora