Gurde Tamatar Ka Bhuna Salan Tips in Urdu - Gurde Tamatar Ka Bhuna Salan Totkay - Tip No. 7417

Urdu Totkay Gurde Tamatar Ka Bhuna Salan گردے ٹماٹر کا بھنا سالن (Tip No. 7417) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Maghaz, Gurda And Kapoora in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gurde Tamatar Ka Bhuna Salan Recipe In Urdu

گردے ٹماٹر کا بھنا سالن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7417

سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز ساتے فرائی کریں۔
گردے اور لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں۔
ٹماٹر‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر ڈال کر بھونیں اور ڈھکن لگا کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
گردے بھون کر لیموں کا رس‘کُٹا ہوا گرم مصالحہ‘ہرا دھنیا‘ہری مرچیں ڈال کر مکس کریں۔
ڈش میں نکال کر چپاتی یا پراٹھے کے ساتھ سرو کریں۔

More From Maghaz, Gurda And Kapoora