Gajar Ka Halwa Two Tips in Urdu - Gajar Ka Halwa Two Totkay - Tip No. 781

Urdu Totkay Gajar Ka Halwa Two گاجر کا حلوا (Tip No. 781) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Carrot in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gajar Ka Halwa Two Recipe In Urdu

گاجر کا حلوا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 781


اجزاء:
سوجی ، چینی، گھی، میوہ جات
ترکیب:
کڑاہی میں کھلاگھی ڈال کرسوجی کو چھان کر اس میں بھون لیں۔ جب یہ سرخ اور خوشبو دینے لگے تب اس میں سفید بور اچینی ملا کر ہانے ڈلا دو اور ساتھ ہی مقشربادام کی گریا ں کشمش اور کترا ہوا ناریل ڈال کر ہلاتے جائیں تاکہ گٹھلی نہ بن سکے ۔ جب پانے خشک ہو جائے اورمرکب کی مانند گاڑھا بن جائے تو آگ سے اتار لو ۔یہ نہایت ہی مزے دار حلوا ہوگا ۔گھر یلو تقریبات کے لئے ایسا حلوا بڑا موزوں رہتا ہے۔

More From Carrot