Chapli Kabab Tips in Urdu - Chapli Kabab Totkay

چپلی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chapli Kabab Recipe In Urdu

اشیاء:
قیمہ ایک کلو
پیاز 250گرام
ادرک 10گرام
لہسن 10گرام
ہری پیاز 20گرام
ہرا دھنیا ایک گٹھی
ہلدی پاؤڈر پانچ گرام
انڈے چار عدد
نمک دس گرام
ہری مرچ دس گرام
مکئی کا آٹا 25گرام
کٹی مرچ پندرہ گرام
ثابت دھنیا ناردانہ دس، دس گرام
گرم مصالحہ ٹماٹر دس، دس گرام
گھی یا تیل حسب ذائقہ
ترکیب:
قیمے میں ادرک، لہسن ،نمک، ہری پیاز، ہرا دھنیا ،ہلدی ،ثابت دھنیا ،انار دانہ، گرم مصالحہ ،مکئی کا آٹا اور ہری پیاز مکس کر دیں۔ انڈے آملیٹ کی طر ح فرائی کر دیں اور قیمے میں شامل کر دیں اوپر سے ٹماٹر کچل کر ڈال دیں۔ ان تمام چیزوں کو خوب اچھی طرح مکس کر دیں۔ پھر اس قیمے سے قدرے لمبے چپل کی شکل کے کباب بنا ئیں اور فرائی پین میں گھی ڈال کر تل لیں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید