Fried Dhaga Kabab Tips in Urdu - Fried Dhaga Kabab Totkay - Tip No. 4566

Urdu Totkay Fried Dhaga Kabab فرائیڈ دھاگا کباب (Tip No. 4566) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cutlus Aue Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fried Dhaga Kabab Recipe In Urdu

فرائیڈ دھاگا کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4566

پہلے چنے ،خشخاش ،سفید زیرہ،چھوٹی الائچی،کالی مرچ،لال مرچ ،نمک اور لونگ ملا کر باریک پیس لیں
اب اسے قیمے میں ڈبل روٹی کے سلائس کے ساتھ شامل کرکے چوپر میں پیس لیں
پھر اس میں پیاز اور ہری مرچ ملا دیں
اس کے بعد کچا پپیتا شامل کرکے اچھی طرح گوندھیں اور دس منٹ کے لئے رکھ دیں
اب چھوٹے چھوٹے گول گول کباب بنا کر فرائننگ پین میں شیلو فرائی کر لیں
جب سارے کباب تل لیں تو ایک بڑے توے یا فرائننگ پین میں تلے کباب پھیلا کر رکھیں
اوپر سے لیموں کا رس،گرم مصالحہ اور ہرا دھنیا ڈال کر پانچ منٹ کیلئے دم پر رکھ دیں
مزے دار فرائیڈ دھاگا کباب تیار ہیں

More From Cutlus Aue Kebab