Chat Patay Fry Aloo Tips in Urdu - Chat Patay Fry Aloo Totkay - Tip No. 3687

Urdu Totkay Chat Patay Fry Aloo چٹ پٹے فرائی آلو (Tip No. 3687) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chat Patay Fry Aloo Recipe In Urdu

چٹ پٹے فرائی آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3687

گرائنڈر میں پیاز، ادرک، لہسن، کری پیسٹ ڈال کر گرائنڈ کر لیں یہاں تک کہ نرم پیسٹ تیار ہو جائے
آلوؤں کو دھو کر ایک ایک انچ کے ٹکڑے کر یں اور پیپر ٹاول سے خشک کر لیں
تیل گرم کر کے آلوؤں کو 5منٹ کے لئے تل لیں
پھر آلوؤں کو تیل سے نکال کر پیپر ٹاول پر رکھیں
فرائنگ پین میں گھی گرم کر کے پیاز کا آمیزہ دو منٹ کے لئے فرائی کر یں
دہی کریم اور دو کھانے کے چمچ پو دینہ ڈال کر مکس کر یں
تلے ہوئے آلو ڈال کر 5منٹ پکائیں
جب سوس گاڑھا ہونے لگے تو نمک مرچ ڈالیں
پودینہ اور سبزمرچ ڈال کر سرو کریں

More From Potato