Chatpata Bhuna Gosht Tips in Urdu - Chatpata Bhuna Gosht Totkay - Tip No. 6786

Urdu Totkay Chatpata Bhuna Gosht چٹپٹا بھنا گوشت (Tip No. 6786) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chatpata Bhuna Gosht Recipe In Urdu

چٹپٹا بھنا گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6786

گوشت کو صاف دھو کر رکھیں اور اس میں ایک چوپ کی ہوئی پیاز،ادرک لہسن،نمک،لال مرچ،پسا ہوا دھنیا اور ہلدی ڈال کر اچھی طرح ملا کر رکھ دیں۔
ثابت لال مرچیں،دھنیا،زیرہ،کڑی پتے،لونگ،دار چینی اور ناریل کو توے پر ہلکا سا بھون کر پیس لیں۔
پین میں کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں اور اس میں پسا ہوا خشک مصالحہ اور کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر بھونیں۔
جب ٹماٹر گلنے پر آجائے تو اس میں میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر ملائیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔گوشت گلنے پر کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر تین سے چار منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
گرم گرم ڈش میں نکال کر شیرمال یا تافتان کے ساتھ شروع کریں۔

More From Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht