Mutton Chanp Tips in Urdu - Mutton Chanp Totkay - Tip No. 7109

Urdu Totkay Mutton Chanp مٹن چانپ (Tip No. 7109) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mutton Chanp Recipe In Urdu

مٹن چانپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7109

سب سے پہلے چانپوں کو توے پر ڈال کر اُبال لیجئے۔اس دوران دو مرتبہ پانی تبدیل کریں۔
پھر اُبالیں لیکن یہ خیال رہے کہ چانپیں گل نہ جائیں کیونکہ انہیں بھوننے کا مرحلہ باقی ہے۔
اس کے بعد چانپوں میں ٹماٹر‘نمک‘لال مرچ‘ہلدی‘ادرک‘لہسن تمام اشیاء مکس کر لیجئے۔
اب کڑاہی یا پتیلی میں تیل ڈال کر گرم کر لیجئے اور مصالحے میں بھگوئی چانپوں کو گرم تیل میں بھوننا شروع کر دیجئے۔
جب مصالحہ اچھی طرح بھن جائے تو اس میں دہی ڈال کر کچھ دیر دوبارہ بھونیے۔
جب چانپ تیل چھوڑ دے تو سمجھ جائیے کہ مٹن چانپ تیار ہو گئے ہیں۔
انہیں ڈش میں سجا کر اس پر ادرک (کٹی ہوئی) اور ہرے دھنیے سے گارنش کر دیجئے۔
پھر انہیں پیاز کے سلائس اور لیموں کے ساتھ گرم گرم مہمانوں کو پیش کیجئے۔

More From Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht