Chatpati Champein Tips in Urdu - Chatpati Champein Totkay - Tip No. 4092

Urdu Totkay Chatpati Champein چٹ پٹی چانپیں (Tip No. 4092) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Roast And Beef Roast, Baked Mutton in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chatpati Champein Recipe In Urdu

چٹ پٹی چانپیں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4092

تیل گرم کر کے باریک کٹی پیاز ڈال کر ہلکی براؤن کر لیں
پھر گوشت ڈال کر بھونیں
ادرک ،لہسن باریک کاٹ کرڈالیں اور گوشت پیاز میں ڈال کر مزید بھونیں
ساتھ ساتھ پانی کا چھینٹا دیتے رہیں
جب پیاز گل جائے تو ٹماٹر باریک کاٹ کر ڈالیں
جب ٹماٹر اچھی طرح گل جائیں اور ان کا پانی خشک ہو جائے تو تھوڑا سا بھون کر ایک کپ پانی ڈال دیں
جب چانپیں گل جائیں پانی خشک ہو جائے تو ہرا دھنیا کاٹ کر ڈالیں اور لیموں کو نچوڑ دیں
ڈش میں نکالیں سجاوٹ کے لئے چانپیں بیچ میں رکھیں اور اس کے اوپر پنیر رکھ دیں
مٹر بھی ساتھ ڈال دیں
دہی کے رائتے اور سادہ چاولوں کے ساتھ پیش کر یں

More From Mutton Roast And Beef Roast, Baked Mutton