Chicken And Vegetable Hot Pot Tips in Urdu - Chicken And Vegetable Hot Pot Totkay - Tip No. 7493

Urdu Totkay Chicken And Vegetable Hot Pot چکن اینڈ ویجی ٹیبل ہاٹ پاٹ (Tip No. 7493) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Aur Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken And Vegetable Hot Pot Recipe In Urdu

چکن اینڈ ویجی ٹیبل ہاٹ پاٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7493

ایک چھوٹے باؤل میں قیمہ‘بریڈ کرمبز‘ہری مرچیں اور نمک ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اس آمیزے کو بالز کی شکل دیں۔
ایک فرائنگ پین میں تیل گرم کریں۔
اس میں درمیانی آنچ پر تیار کی ہوئی بالز کو ڈال کر اچھی طرح براؤن ہونے تک تلیں۔
فرائنگ پین سے نکال کر پیپر ٹاول پر رکھ لیں۔
اب اس فرائنگ پین میں آلو‘پیاز اور گاجر میں ڈال کر ہلکی براؤن ہونے تک تلیں۔
سرکہ‘پانی اور کریم شامل کر دیں۔(پانی اتنا شامل کرنا ہے کہ سبزیاں اس میں گل جائیں) اُبال آنے دیں۔
اس کے بعد فرائی کی ہوئی بالز ڈالیں اور آنچ کم کر کے ڈھکن لگائے بغیر اتنا پکائیں کہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے اور سبزیاں گل جائیں۔
وقتاً فوقتاً احتیاط سے چمچہ چلاتی رہیں۔

More From Chicken Aur Sabzi