Stir Fry Chicken With Vegetable Tips in Urdu - Stir Fry Chicken With Vegetable Totkay - Tip No. 7382

Urdu Totkay Stir Fry Chicken With Vegetable اسٹر فرائی چکن ودھ ویجیٹیبل (Tip No. 7382) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Aur Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Stir Fry Chicken With Vegetable Recipe In Urdu

اسٹر فرائی چکن ودھ ویجیٹیبل کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7382

گوشت میں چینی‘بیکنگ پاؤڈر‘انڈا‘کارن فلور‘نمک اور سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں اور تھوڑی دیر میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں۔
تیل گرم کر کے اس میں میرینیٹ کیا ہوا گوشت معہ میرینیشن ڈال کر فرائی کر کے گولڈن براؤن ہونے لگے تو نکال کر بٹر پیپر پر رکھیں۔
سوس پین میں چوپ کی ہوئی ادرک ڈال کر فرائی کریں۔
یخنی‘نمک‘کٹی ہوئی سیاہ مرچیں‘سرکہ اور سویا سوس ڈالیں۔
آخر میں فرائی کی ہوئی چکن ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
بند گوبھی،ٹماٹر،شملہ مرچ سے گارنش کر کے رائس کے ساتھ سرو کریں۔

More From Chicken Aur Sabzi