Chicken Rice Tips in Urdu - Chicken Rice Totkay - Tip No. 2531

Urdu Totkay Chicken Rice چکن رائس (Tip No. 2531) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani, Rice, Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Rice Recipe In Urdu

چکن رائس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2531

اشیاء:
مرغ 1کلو گرام
کھیرا ایک عدد
ٹماٹر دو عدد
اجوائن تین دانے
چاول 500گرام
نمک دو چائے کے چمچے
سی سیم آئل تین کھانے کے چمچے
لہسن چھ جوئے
ترکیب:
پتیلی میں اتنا پانی ڈالیں کہ مرغی ڈوب جائے۔ اسے چولہے پر رکھ دیں اور جب پانی ابلنے لگے تو اس میں مرغی ڈال کر دو منٹ ابا لیں۔ پھر آگ کم کر کے پندرہ منٹ دم پر رکھ دیں۔ اس کے بعد نکال کر ٹھنڈا کر یں۔ پانی پھینکیں نہیں۔ سی سیم آئل اور تھوڑی سی سوس لگا ئیں اور ٹکڑے کر لیں۔ چاول دھو کر ، نمک ، اور لہسن ڈال کر ، اسی پانی میں ابا لیں جس میں مرغی ابالی تھی۔ مرغی کو ٹماٹر اور کھیرے سے سجائیں، اجوائن پیس کر چھڑک دیں، اور چاولوں کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Biryani, Rice, Chawal