Sada Chawal Tips in Urdu - Sada Chawal Totkay - Tip No. 6973

Urdu Totkay Sada Chawal سادہ چاول (Tip No. 6973) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani, Rice, Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sada Chawal Recipe In Urdu

سادہ چاول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6973

گرم تیل میں پیاز ڈال کر ہلکی فرائی کر لیں۔
5 گلاس پانی اور نمک ڈالیں۔
اُبال آجائے تو چاول کا پانی نتھار کر چاول ڈال دیں۔
1/4 پانی باقی رہ جائے تو دم پر رکھ دیں۔
15 منٹ میں سادہ چاول تیار ہوں گے۔
یہ سادہ چاول آپ سبزی اور دال کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From Biryani, Rice, Chawal