Low Fats Tips in Urdu - Low Fats Totkay - Tip No. 3070

Urdu Totkay Low Fats لوفیٹس (Tip No. 3070) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani, Rice, Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Low Fats Recipe In Urdu

لوفیٹس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3070

اجزاء:
دہی کپ
لال مرچ چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
ثابت گرم مصالحہ حسب ضرورت
کالی مرچ 8عدد
سفید الائچی دو عدد
کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
ٹماٹر (گول کٹے ہوئے) دو عدد
تیل کپ
گرم مصالحہ (پاؤڈر ) چائے کا چمچہ
مٹر کپ
کنورمٹن کیوبز دو عدد
لونگ چار عدد
کالی الائچی ایک عدد
دار چینی ایک ٹکڑا
کھانے کا رنگ 4-5اپنی پسند کے
بادام 10عدد
زعفران چائے کا چمچ
ترکیب:
آدھا تیل گرم کر کے پیاز براؤن کر لیں۔ سارا ثابت گرم مصالحہ، پسا ہوا مصالحہ، ادرک ، لہسن اور دہی ڈال کر تھوڑا سا پکا لیں۔ پھر مٹر، چاول، کیوبز کی یخنی اور ڈیڑھ کپ پانی اور نمک ڈال کر ابا لیں۔ جب تمام چیزیں خوب ابل جائیں تو آنچ ہلکی کر دیں اور چاولوں کو گلا لیں۔ اب زعفران پیس کر ایک چمچ دودھ میں مکس کر یں اور چاولوں پر چھڑک دیں۔ 4مختلف کھانے کے رنگ مثلاً پیلا، لال اور گلابی الگ الگ پانی میں گھول لیں اور چاولوں کے اوپر الگ الگ ڈال دیں۔ چاولوں کو 10منٹ ہلکی آنچ پر دم کے لئے رکھ دیں۔ باقی گھی میں پیاز، براؤن کر کے نکال لیں۔ اسی گھی میں بادام فرائی کر لیں۔ مختلف رنگ کے چاولوں کو ہلکے ہاتھ سے مکس کر یں تاکہ ٹوٹ نہ جائیں۔ ڈش میں ڈال کر براؤن کی ہوئی پیاز اور بادام سے سجائیں۔ چاروں طرف ٹماٹر کے قتلے سجائیں اور پیش کر یں۔

More From Biryani, Rice, Chawal