Roast Chicken Tips in Urdu - Roast Chicken Totkay - Tip No. 1516

Urdu Totkay Roast Chicken روسٹ چکن (Tip No. 1516) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Roast Chicken Recipe In Urdu

روسٹ چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1516

اشیاء:
مرغ گوشت ایک کلو
سویا سوس دو کھانے کے چمچ
پیاز 250گرام
نمک حسب ضرورت
گن پاؤڈر سوس چھ کھانے کے چمچ
سنگترے کے چھلکے تین کھانے کے چمچ
فیونگ سوس دو کپ
ترکیب:
گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑ ے کر لیں اور ان پر نمک لگا دیں ۔ پیاز باریک کٹا ہوا گن پاؤڈر سوس،
سویا سوس، سنگترے کے چھلکے ،جو باریک کٹے ہوئے ہوں ان کو مکس اوون کو 400ڈگری پر گرم کر لیں اور گوشت اجز ء سمیت اوون میں آدھے گھنٹے کے لئے پکائیں ۔ آدھے گھنٹے بعد فرائی پین میں نکال لیں۔ فیونگ سوس ڈال کر پانچ منٹ الٹ پلٹ کے فرائی کر یں۔ روسٹ چکن تیار ہے۔

More From Baked Dishs