Paper Chicken Tips in Urdu - Paper Chicken Totkay - Tip No. 6460

Urdu Totkay Paper Chicken پیپر چکن (Tip No. 6460) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Paper Chicken Recipe In Urdu

پیپر چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6460

بغیر ہڈی کا مرغی کا گوشت لے کر اس کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔
پھر اس کو نمک ‘چائنیز نمک‘سویا سوس‘چلی سوس‘کارن فلور‘تیل اور ہری مرچ لگا کر 1/2گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
پھر بٹر پیپر میں لپیٹ کر تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔تیارہونے پر مہمانوں کو شروع کرائیں۔

More From Murgh Pakwan