Qandhari Chicken Tips in Urdu - Qandhari Chicken Totkay - Tip No. 4914

Urdu Totkay Qandhari Chicken قند ہاری چکن (Tip No. 4914) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Qandhari Chicken Recipe In Urdu

قند ہاری چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4914

پیالے میں کشمیری لال مرچیں کچھ دیر سرکے میں بھگو کر رکھیں اور فوڈ پروسیسر میں ڈال کر گرائینڈ کر کے پیالے میں نکال لیں
اس میں چکن، زیرہ، دہی، لہسن ادرک پیسٹ، پپیتے کا پیسٹ، انار دانے کا رس، لال رنگ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے 1/2 گھنٹے کے لئے میر ینیٹ کریں
بیکنگ ٹرے میں رکھ کر اوپر تیل ڈالیں اور پہلے سے گرم اوون میں 30-35 منٹ 180C پر بیک کریں یا کڑاہی میں تیل گرم کر کے چکن بریسٹ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں
دونوں طرف سے سنہری ہو جائے تو کوئلہ دہکا کر کڑاہی میں دھواں دے لیں
سرونگ پلیٹ میں نکال کر گرم گرم سرو کریں
نوٹ:
آپ اس میں انار کا تازہ رس بھی استعمال کر سکتی ہیں

More From Murgh Pakwan