Chicken Samosa Tips in Urdu - Chicken Samosa Totkay - Tip No. 7209

Urdu Totkay Chicken Samosa چکن سموسہ (Tip No. 7209) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Samosay, Roll And Pakora in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Samosa Recipe In Urdu

چکن سموسہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7209

ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں باریک چوپ کی ہوئی پیاز کو فرائی کریں۔
جب پیاز ہلکی سی نرم ہونے پر آجائے تو اس میں ادرک لہسن،قیمہ اور نمک ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں۔
چار سے پانچ منٹ بعد پانی خشک ہونے پر (چکن کا قیمہ زیادہ دیر پکانے سے سخت ہو جائے گا) اس میں کالی مرچ اور بھنا ہوا کٹا ہوا دھنیا زیرہ ڈال کر چولہے سے اُتار لیں
قیمے کو ٹھنڈا کرکے اس میں کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر اس کے چھوٹے سائز کے سموسے بنا لیں۔
کوکنگ آئل میں سنہرے فرائی کرکے گرم گرم شروع کریں۔

More From Chicken Samosay, Roll And Pakora