Chicken Tikka Kabab Roll Tips in Urdu - Chicken Tikka Kabab Roll Totkay - Tip No. 2999

Urdu Totkay Chicken Tikka Kabab Roll چکن تکہ کباب رول (Tip No. 2999) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Samosay, Roll And Pakora in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Tikka Kabab Roll Recipe In Urdu

چکن تکہ کباب رول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2999

اجزاء:
چکن بوٹی کلو
چکن تکہ مصالحہ ایک پیکٹ
تلی ہوئی پیاز چار کھانے کے چمچے
پسی ہوئی ادرک ایک چائے کا چمچہ
پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچہ
تیل دو کھانے کے چمچے
اجزاء پراٹھے کے لئے:
آٹا دو کپ
تیل دو کھانے کے چمچے
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
مرغی کی بوٹیوں میں مصالحہ لگا کر تقریباًدو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ مصالحہ اچھی طرح مل جانے کے بعد ایک دیگچی میں تیل گرم کر یں اورمرغی ڈال کر دم پر رکھ دیں گوشت گل جانے کے بعد ایک تہ دہکا کر دم دے دیں آٹے میں تمام اجزاء شامل کر کے پراٹھے بنا لیں، اور تیار کی ہوئی چکن کی بوٹیاں پر اٹھوں میں رکھ کر فولڈ کر دیں۔ لذیذ پراٹھا رول ایک منفرد مزہ دے گا سلاد اور رائتے کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Chicken Samosay, Roll And Pakora