Chicken Tomato Palak Tips in Urdu - Chicken Tomato Palak Totkay - Tip No. 7262

Urdu Totkay Chicken Tomato Palak چکن ٹماٹو پالک (Tip No. 7262) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Aur Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Tomato Palak Recipe In Urdu

چکن ٹماٹو پالک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7262

سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
سنہری ہو جائے تو چکن شامل کرکے اتنی دیر بھونیں کہ پانی خشک ہو جائے۔
دہی‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘ہلدی پاؤڈر‘سرخ مرچ پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘1 کپ پانی اور نمک شامل کرکے ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
گوشت گل جائے تو پالک شامل کر دیں۔
اچھی طرح مکس کرکے 5-10 منٹ دم پر رکھ دیں۔
پالک اور چکن یکجان ہو جائیں تو چولہے سے اُتار لیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم نان یا روٹی کے ساتھ شروع کریں۔

More From Chicken Aur Sabzi