Chicken Tomato Tips in Urdu - Chicken Tomato Totkay

چکن ٹومیٹو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chicken Tomato Recipe In Urdu

اشیاء:
مرغ ایک عدد
ٹماٹر ایک عدد
ادرک دو انچ کا ٹکڑا
لہسن ایک پوتھی
گرم مصالحہ ایک چمچ
نمک ڈیڑھ چمچ
لیموں ایک عدد
آلو دو عدد
گاجر دو عدد
انڈے دو عدد
گھی حسب ضرورت
ترکیب:
مرغ کو صاف کر کے اس کے اوپر ادرک، لہسن ، گرم مصالحہ اور نمک پیس کر لگا دیں۔ آدھا مصالحہ لگائیں اور آدھے کو تھوڑے گھی میں بھون لیں پھر اس میں کٹی ہوئی گاجر، آلو انڈوں کو بھی بھون کر مرغ کے پیٹ میں بھرکر باندھ لیں پھر تھوڑی دیر دم پر رکھیں اور ڈش میں نکال کر مولی، گاجر، کھیرے اور انڈے سے سجا کر دستر خوان کی زینت بنائیں۔

More From Chicken Aur Sabzi - مزید