Chicken Vegetable Spaghetti Soup Tips in Urdu - Chicken Vegetable Spaghetti Soup Totkay - Tip No. 7316

Urdu Totkay Chicken Vegetable Spaghetti Soup چکن ویجیٹیبل اسپیگھٹی سوپ (Tip No. 7316) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Sabzi Ka Soup in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Vegetable Spaghetti Soup Recipe In Urdu

چکن ویجیٹیبل اسپیگھٹی سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7316

سب سے پہلے سوس پین میں یخنی ڈال کر اچھی طرح گرم کریں۔
اُبال آ جائے تو گوشت‘بند گوبھی‘گاجر‘ہری پیاز اور شملہ مرچ ڈال کر 5 منٹ تک درمیانی آنچ پر پکائیں۔
اس میں نمک‘سفید مرچ پاؤڈر‘اسپیگھٹی اور چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور 3-4 منٹ مزید پکائیں۔
سویا ساس اور سرکہ ڈال کر مکس کر لیں 1/2 کپ پانی میں کارن فلور گھول کر سوپ میں شامل کریں اور چمچہ چلاتی رہیں۔
سوپ گاڑھا ہو جائے تو انڈا ڈال کر تیزی سے چمچے کی مدد سے مکس کر لیں اور چولہے سے اُتار کر سرونگ ڈش میں نکال لیں اور گرم گرم شروع کریں۔

More From Sabzi Ka Soup