Moroccan Harira Tips in Urdu - Moroccan Harira Totkay - Tip No. 7424

Urdu Totkay Moroccan Harira موروکن حریرہ (Tip No. 7424) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Soups in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Moroccan Harira Recipe In Urdu

موروکن حریرہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7424

دیگچی میں بکرے کا گوشت ادرک کے ساتھ پکائیں۔
گوشت گل جائے تو اسے کانٹے سے ریشہ کریں اور یخنی محفوظ کر لیں۔
پیاز‘ٹماٹر اور چنوں کو یخنی کے ساتھ چوپر میں یکجان کر لیں۔
دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز سنہری کریں‘پھر ٹماٹر ملا کر مزید چند منٹ پکائیں۔
اس میں پسے ہوئے چنے‘چاول اور کالی مرچ ملا کر پکنے دیں۔
آخر میں بکرے کا گوشت‘ہلدی اور دار چینی ملا کر اُبال آنے دیں۔
اس پر لال مرچ چھڑک کر سرو کریں۔

More From Soups