Chicken Tomato Cream Soup Tips in Urdu - Chicken Tomato Cream Soup Totkay - Tip No. 7140

Urdu Totkay Chicken Tomato Cream Soup چکن ٹماٹر کریم سوپ (Tip No. 7140) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Soups in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Tomato Cream Soup Recipe In Urdu

چکن ٹماٹر کریم سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7140

ٹماٹر اور لہسن پیاز کو کاٹ کر 1 کپ پانی میں ڈال کر پکانے رکھ دیں۔
پانی خشک ہو جائے تو ٹماٹر‘پیاز کو بلینڈر میں پیس لیں۔
مرغی کی ہڈیوں میں پانی ڈال کر یخنی بنا لیں چھان لیں۔
ایک دیگچی میں یخنی‘ٹماٹر‘پیاز کا آمیزہ اور نمک ڈال کر پکانے رکھ دیں 5 منٹ پکا کر گوشت‘سفید مرچ پاؤڈر‘چلی گارلک سوس‘چینی اور نمک ڈالیں۔
1/2 کپ پانی میں کارن فلور مکس کرکے ڈالیں گاڑھا ہونے پر آدھی کریم مکس کر دیں اور سرونگ ڈش میں نکال لیں‘باقی کریم ڈال کر بریڈ اسٹک کے ساتھ شروع کریں۔

More From Soups