Chinese Chicken And Pineapple Curry Tips in Urdu - Chinese Chicken And Pineapple Curry Totkay - Tip No. 6996

Urdu Totkay Chinese Chicken And Pineapple Curry چائنیز چکن اینڈ پائن ایپل کری (Tip No. 6996) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Chinese in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chinese Chicken And Pineapple Curry Recipe In Urdu

چائنیز چکن اینڈ پائن ایپل کری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6996

انڈوں کو پھینٹ لیں۔کڑاہی میں تیل گرم کریں اور چکن کے ٹکڑوں کو انڈے میں ڈپ کرکے تلتی جائیں(انڈوں میں تھوڑا سا نمک اور کالی مرچ ضرور شامل کر لیں)۔
چکن گولڈن ہو جائے تو نکال لیں۔
اس کے بعد کڑاہی کا تیل کسی برتن میں نکال لیں اور صرف 2 کھانے کے چمچے تیل کو دوبارہ گرم کریں۔
گرم ہونے پر لہسن چوپ کیا ہوا ڈال دیں‘ٹرانسپیرنٹ ہو جائے تو شملہ مرچ‘انناس اور کری پاؤڈر ڈال کر مکس کریں۔
کچھ دیر بعد اس میں یخنی ڈال دیں اور ایک اُبال آنے پر تھوڑا تھوڑا کرکے کارن فلور ڈالتی جائیں۔
جب سوس گاڑھی ہو جائے تو چکن ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کرکے آگ سے ہٹا لیں۔
نمک چکھ کر مزید ڈالنا چاہیں تو ڈال دیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر ہری پیاز سے گارنش کریں۔
فرائیڈ رائس کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From Chicken Chinese