Chinese Roasted Chicken Tips in Urdu - Chinese Roasted Chicken Totkay - Tip No. 4666

Urdu Totkay Chinese Roasted Chicken چائنیز روسٹڈ چکن (Tip No. 4666) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Chinese in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chinese Roasted Chicken Recipe In Urdu

چائنیز روسٹڈ چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4666

چکن اور بند گوبھی کے ایک جیسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور چکن پر نمک چھڑک دیں
ایک دیگچی میں بند گوبھی بھی ڈالیں اور اس پر چکن چانپیں ٹکا دیں
اس کو ڈھک کر پہلے سے 400 ڈگری پر گرم کئے ہوئے تنور میں 40 منٹ تک پکائیں
اسی دوران فرائی پین میں فیوینگ سوس گرم کریں
جب چکن تیار ہوجائے تو اس کو فرائی پین میں سوس کے ساتھ ملائیں
اس کو تقریباََ پانچ منٹ تک الٹ پلٹ کریں اور بعد میں گہری طشتری یا پیالی میں ڈال کر دستر خوان کی زینت بنائیں

More From Chicken Chinese