Chinese Omelette With Toast Tips in Urdu - Chinese Omelette With Toast Totkay

چائنیز آملیٹ ود ٹوسٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chinese Omelette With Toast Recipe In Urdu

ایک پیالے میں انڈے پھینٹ کر اس میں پیاز، ہری پیاز، نمک، ٹماٹر، شملہ مرچ، سیاہ مرچ، پنیر ڈال کر مکس کر یں
فرائنگ پین میں درمیانی آنچ پر تیل گرم کر کے اس میں انڈے کا آمیزہ ڈال کر پھیلائیں اور سیٹ ہونے تک ہلکی آنچ پر پکائیں
اس کے بعد پلٹ کر دوسری سائیڈ سے بھی فرائی کر لیں
مزیدار چائنیز آملیٹ تیار ہے۔سرونگ پلیٹ میں نکال کر سینکے ہوئے بریڈسلائس اور بلیک ٹی کے ساتھ سرو کر یں

More From Worldwide Food - مزید