Chutney Sabzi Pulao Tips in Urdu - Chutney Sabzi Pulao Totkay - Tip No. 6529

Urdu Totkay Chutney Sabzi Pulao چٹنی سبزی پلاؤ (Tip No. 6529) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pulao Pilaf in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chutney Sabzi Pulao Recipe In Urdu

چٹنی سبزی پلاؤ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6529

بلینڈر میں املی کا رس،ابلے ٹماٹر، ہری مرچیں ،ٹومیٹو کیچپ،زیرہ اور پودینہ ڈال کر پیس لیں۔
تمام سبزیوں کو باریک چوپر کر کے گرم تیل میں فرائی کریں ۔
اب ان میں کالی مرچ اور نمک ڈال کر نکال لیں۔
 پھر اسی پتیلی میں چاول ڈالیں اور سبزیوں کی لیئر دیں۔
اس کے بعد چٹنی ڈالیں اور اس طرح ایک اور لیئر دیں۔
 آخر میں دس منٹ دم پر رکھ کر چولہا بند کر دیں۔
 چٹنی سبزی پلاؤ تیار ہے ۔آپ اسے بنا کر افطار کا مزہ دوبالا کر سکتی ہیں۔

More From Pulao Pilaf