Fish Pulao Tips in Urdu - Fish Pulao Totkay - Tip No. 5615

Urdu Totkay Fish Pulao فش پلاﺅ (Tip No. 5615) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pulao Pilaf in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fish Pulao Recipe In Urdu

فش پلاﺅ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5615

پہلے مچھلی کے چھوٹے پیسز کاٹ لیں
پھر ان میں ادرک لہسن کا پیسٹ،پسا گرم مصالحہ اور تھوڑا سانمک لگاکر میری نیٹ کرلیں
اب انہیں تھوڑے سے تیل میں شیلو فرائی کرکے ایک طرف رکھ دیں
پھر ایک پین میں گھی گرم کرکے پیاز،ثابت گرم مصالحہ،ہری مرچ،کڑی پتے،سفید زیرہ اور کالا زیرہ شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک بھونیں
پھر اس میں سوا سے ڈیڑھ گلاس تک پانی شامل کریں
جب پانی گرم ہوجائے تو بھیگے ہوئے چاول شامل کردیں
جب چاول پھول کر اوپر آنے لگیں تو اس میں ٹماٹر اور فرائی کری ہوئی مچھلی شامل کرکے مکس کریں اور آٹھ سے دس منٹ کا دم دیں
تیار ہونے پر گرم گرم نکال کر سرو کریں

More From Pulao Pilaf