Kashmiri Keema Pulao Tips in Urdu - Kashmiri Keema Pulao Totkay - Tip No. 7326

Urdu Totkay Kashmiri Keema Pulao کشمیری قیمہ پلاؤ (Tip No. 7326) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pulao Pilaf in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kashmiri Keema Pulao Recipe In Urdu

کشمیری قیمہ پلاؤ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7326

سب سے پہلے تیل گرم کر کے اس میں قیمہ فرائی کر لیں۔
اب اس میں دہی،ادرک اور تمام مسالا جات ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں،یہاں تک کے قیمہ اچھی طرح بُھن جائے۔
اب اس میں بھیگے ہوئے چاول،زعفران،دودھ،نمک،اور پانی شامل کر کے دو چار اُبال آنے دیں۔
اس کے بعد خشک میوہ جات ڈال کر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
آخر میں دم دے دیں۔
ذائقے دار کشمیری قیمہ پلاؤ تیار ہے۔

More From Pulao Pilaf