Citrus Tea Ice Tips in Urdu - Citrus Tea Ice Totkay - Tip No. 2347

Urdu Totkay Citrus Tea Ice سٹرس ٹی آئس (Tip No. 2347) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Homemade Icecream in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Citrus Tea Ice Recipe In Urdu

سٹرس ٹی آئس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2347

اشیاء:
پانی چھ کپ
کدوکش کیا ہوا سنگترے کا چھلکا دو ٹی سپون
شہید ایک کپ
ٹی بیگ چھ عدد
لیمن جوس کپ
ترکیب:
بڑے سوس پین میں پانی، شہید اور سنگترے کا چھلکا ملائیں۔دھیمی آنچ پر پکائیں جوش کھانے لگے تو آگ پر سے اتار لیں ٹی بیگ شامل کر دیں۔ پانچ منٹ بھگوئے رکھیں اور ڈھانپ دیں۔ ٹی بیگ نکال لیں۔ سیرپ کو کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کر یں لیمن جوس ڈال دیں۔ آئس کریم کنستر میں انڈیل دیں۔ آئس کریم میکر میں جما لیں۔
فریزر میں جمانے کا طریقہ:
تیار شدہ آمیزہ 9انچ مربع سوس پین میں ڈال دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں رکھ دیں تین سے چار گھنٹے فریز کر یں جمے ہوئے آمیزے کو کانٹے سے کھر چیں یہاں تک کہ ریزرے نہایت نفیس کوٹی ہوئی برف کی طرح ہو جائیں۔ نرم ملائم ساخت کے لیے تیار شدہ آمیزے کو جمائیں تک کہ پختہ ہو جائے۔

More From Homemade Icecream