Date Nut Ice Cream Tips in Urdu - Date Nut Ice Cream Totkay

ڈیٹ نٹ آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Date Nut Ice Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
مکھن یا مرجرین دو ٹیبل سپون
ان فلیور جیلاٹین 25اونس
کتری ہوئی کھجور یں ایک کپ
پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ
کٹا ہوا اخروٹ کپ
شہد کپ
ایسنس ونیلا ٹی سپون
ترکیب:
ایک چھوٹے سِلکٹ میں مکھن یا مارجرین پگھلائیں۔ اخروٹ شامل کر دیں۔ ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ اخروٹ گولڈن براؤن ہو جائیں۔ ٹھنڈا ہونے کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔ ایک درمیانے سائز کے سوس پین میں جیلاٹین دودھ پر چھڑکیں۔ چمچہ چلاتے ہوئے اسے نرم کر یں۔ کمرے کے درجہ حرارت پر اسے ٹھنڈا کر یں۔ براؤن کیے ہوئے اخروٹ ، ونیلا اور پھینٹی ہوئی کریم ڈال دیں۔ آئس کریم کنستر میں انڈیل دیں اور آئس کریم میکر میں ڈال کر جما لیں۔

More From Homemade Icecream - مزید