Fresh Cutlets Tips in Urdu - Fresh Cutlets Totkay - Tip No. 629

Urdu Totkay Fresh Cutlets فریچ کٹلس (Tip No. 629) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cutlus Aue Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fresh Cutlets Recipe In Urdu

فریچ کٹلس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 629


اجزاء:
چھوٹا گوشت کلو گرام
پیاز مناسب
لہسن گٹھی
زیتون کا تیل دوکپ
شہد ایک چمچ
پسی ہوئی سیاہ مرچیں مناسب
ٹماٹر دوتین
لیمن جوس تین چمچ
نمک حسب ذائقہ
طریقہء:
گوشت کے ٹکڑے حسب منشا بنائیں پھر زیتو ن کے تیل میں شہد ،لہسن سیاہ مر چیں،نمک اور لیمن کاجوس ملاکر آمیزہ بنائیں۔
اس آ میزے میں گوشت کے ٹکڑے تین گھنٹے تک بھگو کر رکھیں ۔اس کے بعد پیاز چھیل کر ہر پیاز کے دو آنچ موٹے ٹکڑے
کا ٹیں۔اسی طرح ٹماٹر کے بھی چار چار ٹکڑے کریں۔اب سیخو ن پر گوشت کے ٹکڑے اسی طرح پر وئیں کہ گوشت کے
ہر ٹکڑے کے بعد پیاز کا ٹکڑاپھر ٹماٹر کاٹکڑااور پھر اسی طرح گوشت کاٹکڑا پرو کر سیخ کو دہکتے ہوئے کوہلوں کی آگ پر بھو نیں ۔
اس دوران سیخ کو الٹ پلٹ کرتے ہوئے گوشت والا مصالحہ بھی تھوڑا تھوڑا ڈالتے رہیں ۔جب گوشت پک کر سر خ ہو
جائے تو آگ سے ہٹالیں اور گرم گرم کھانے کے لئے پیش کریں۔

More From Cutlus Aue Kebab